tag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post4948065771632519115..comments2024-03-26T14:20:06.508+05:00Comments on Noons.info: مولوی لینکس کے ساتھ ایک چھوٹی سی ملاقاتnaeemswathttp://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-44017418521599957432014-12-06T01:02:07.012+05:002014-12-06T01:02:07.012+05:00بڑے ہلکے پھلکے اور زبردست انداز میں اسلام آباد اور...بڑے ہلکے پھلکے اور زبردست انداز میں اسلام آباد اور اپنی ملاقات پر لکھا ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔<br />باقی اپنا محمد سعد عرف مولوی لینکس بہت ہی کمال انسان ہے۔ مجھے جن چند اردو بلاگرز پر اپنے چھوٹے بھائی کی طرح کا پیار آتا ہے، ان میں ایک محمد سعد بھی ہے۔ بڑا خوب سیرت، زندہ دل اور کھلا ڈلا بندہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے آسانیاں دے اور دوسروں کے لئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے۔۔۔آمینایم بلال ایمhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-72283486310645123322014-12-05T08:59:50.564+05:002014-12-05T08:59:50.564+05:00مزے کا لکھا ہے۔مزے کا لکھا ہے۔محمد صابرhttp://urdublog.muhasab.infonoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-46768842629860517322014-12-04T23:12:11.304+05:002014-12-04T23:12:11.304+05:00شاباشے ایک آپ لوگ ہو جو ملاقاتوں پر ملاقاتیں کرتے ...شاباشے ایک آپ لوگ ہو جو ملاقاتوں پر ملاقاتیں کرتے جاتے ہو، ایک ہم ہیں کہ گھوم بس پڑھی جاتے ہیںdr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-36698331843963066632014-12-04T22:21:30.335+05:002014-12-04T22:21:30.335+05:00بہت خوبصورت روؤداد
بہت خوبصورت روؤداد<br />منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-82803621750648417922014-12-04T15:02:31.473+05:002014-12-04T15:02:31.473+05:00+سعد کبھی ہم سے بھی ملیو بھائی :(+سعد کبھی ہم سے بھی ملیو بھائی :(Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/16153259786677769246noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-30219921163494858762014-12-04T09:40:13.523+05:002014-12-04T09:40:13.523+05:00بھائی جان! ہم تو لینکس کے الف ب سے بھی واقف نہیں ہ...بھائی جان! ہم تو لینکس کے الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں۔ آپ نے جو کچھ کیا ہے وہ کسی بھی تخلیق سے کم نہیں ہے۔ ہم لوگوں کی خوش قسمتی ہے کہ آپ جیسے لوگوں کی رفاقت نصیب ہے۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-31114042797564178252014-12-03T15:53:59.664+05:002014-12-03T15:53:59.664+05:00یا شیخ! میری تعریف کچھ زیادہ ہی فرما دی آپ نے۔ لین...یا شیخ! میری تعریف کچھ زیادہ ہی فرما دی آپ نے۔ لینکس کا کوئی قابلِ ذکر ترجمہ میں نے نہیں کیا ہوا۔ ہاں، پاک لینکس والے منصوبے کا حصہ رہا ہوں لیکن ترجمے کا تقریباً تمام ہی کام "بدنامِ زمانہ" محمد علی مکی نے کیا تھا۔ میں نے دو پروگرام ہی لکھے تھے اس کے لیے۔<br />اور لینکس میں کی بورڈ لے آؤٹ بنانا کوئی بڑی بات نہیں۔ صرف ایک ٹیکسٹ فائل ہی ہوتی ہے۔ تو کوئی بھی آسانی سے ایڈٹ کر سکتا ہے۔ کمال کی بات شاید اس کو کہا جا سکے کہ اس کو خودکار بنانے کا پروگرام خود لکھا تھا۔ :p<br />چنانچہ براہ مہربانی تصحیح فرما دیجیے کہ ان کاموں کے لیے اپنی تعریف ہونا، جو میں نے کیے ہی نہ ہوں، (خالد مسعود کے انداز میں) "پیڑا لگتا ہے"۔ :)Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.com