tag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post8679527358865292303..comments2024-03-26T14:20:06.508+05:00Comments on Noons.info: بانگ دے، روجی ماتی۔ میرا پہلا روزہnaeemswathttp://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comBlogger29125tag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-37522600788935823352015-07-07T08:25:27.144+05:002015-07-07T08:25:27.144+05:00بلاگ پر آمد کا اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہبلاگ پر آمد کا اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہnaeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-2999171758212188682015-07-07T08:24:59.941+05:002015-07-07T08:24:59.941+05:00بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ آپ کے الفاظ میرے لئے قیمتی ...بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ آپ کے الفاظ میرے لئے قیمتی ہیں۔ naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-11572320443500240112015-07-06T21:28:58.700+05:002015-07-06T21:28:58.700+05:00"بہت ہی خوبصورت یادیوں کا سلسلہ "
ہر ایک..."بہت ہی خوبصورت یادیوں کا سلسلہ "
ہر ایک کی رنگ برنگی یادادشتیں جیسے ہر جانب بچپن کی قوس و قزح پھیلی ہوئی ہو بہت ہی اچھا احساس ہوتا پڑھتے ہوئے ۔اسریٰ غوریhttp://noukeqalam.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-46927036499506950432015-07-06T12:36:54.927+05:002015-07-06T12:36:54.927+05:00پشتون ثقافت کی نمائندگی کرتا آپ کا یہ بلاگ قاری کے...پشتون ثقافت کی نمائندگی کرتا آپ کا یہ بلاگ قاری کے علم میں جہاں خاطرخواہ اضافہ کرتا ہے وہیں آپ کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور شرارتیں بھی مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ماؤں کے حوالے سے جس خاص بات نے دل موہ لیا وہ آپ کے الفاظ میں ۔۔۔
جب افطاری کا وقت قریب ہوتا تو گھر والے ہم بچوں کو چھوٹے چھوٹے برتنوں میں افطاری کی بہت ساری چیزیں دے کر چھت پر بھیج دیتے تھے۔ گھر میں میرے علاوہ میری بہن تھی جو اُس وقت بہت چھوٹی تھی۔ میرے محلے میں میری عمر کے اور بھی دوست تھے اور ہمارے گھروں کی چھتیں ایک دوسرے سے ملی ہوئی تھیں۔ گھر والے ہمیں افطاری کی اشیاء دے کر چھت پر بھیج دیتے تھے اور ہم سارے بچے مل ایک جگہ افطاری کیلئے بیٹھ جاتے تھے جبکہ بڑے گھروں میں تسلی سے بیٹھ کر افطاری کرتے تھے اور ہمارے جیسے شریر بچوں سے محفوظ رہتے تھے، پھر بھی وقفے وقفے سے چھت کی کچھی منڈیروں پر آکے کبھی شربت مانگتے، کبھی اچار، کبھی سالن اور کبھی فروٹ اور اسی چکر میں کئی دفعہ میں اس منڈیر سے گرا بھی ہوں کیونکہ ایک ہاتھ سمیت آدھا جسم نیچے لٹکا جُلاتے اور چلاتے ہوئے امی سے فرمائیشیں کیا کرتے تھے، مگر اچھی بات یہ تھی کہ چھت اتنی اونچی نہیں تھی ورنہ آج یہ پوسٹ آپ نہ پڑھ رہے ہوتے۔
یہ سب پڑھتے ہوئےاگر قاری اس لمحے کو محسوس بھی کرے تو کیا شاندار ایکٹیوٹی ہوتی ہو گی۔ مجھے اپنے بچپن کے کھیل یاد آگئے جب بھری دوپہروں میں دو کھڑی چارپائیاں جوڑ کو اوپر چادر ڈال کر گھر گھر کھیلتے تھے اوراسی طرح مل جل کر کھانا بناتے اور کھاتے تھے۔ کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-6469480915985998482015-07-06T08:24:11.795+05:002015-07-06T08:24:11.795+05:00بالکل اسلم بھائی، اور یہ سب کچھ شعیب بھائی کی بدول...بالکل اسلم بھائی، اور یہ سب کچھ شعیب بھائی کی بدولت ہوا ہے، اُنہوں نے ایک خوبصورت روائت ڈال دی کہ کسی خاص موقع پر تمام احباب اپنی یاداشت میں سے کچھ نہ کچھ تحریر کریں۔ میرے خیال میں اس طرح کی ایک تحریر عیدوں کے حوالے سے بھی ہونی چاہئے۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-36405679206913501292015-07-06T08:22:32.417+05:002015-07-06T08:22:32.417+05:00شکریہ مصطفی بھائی، مجھے بھی کچھ یاد نہیں تھا بس بی...شکریہ مصطفی بھائی، مجھے بھی کچھ یاد نہیں تھا بس بیٹھ گیا اور بات سے بات جڑتی گئی اور ایک تحریر بن گئی۔ آپ بھی کوشش کریں۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-56133137600469071492015-07-05T10:48:44.120+05:002015-07-05T10:48:44.120+05:00اپنے اپنے علاقوں کی ثقافت اپنے اپنے رسوم وروج
بچپ...اپنے اپنے علاقوں کی ثقافت اپنے اپنے رسوم وروج
بچپن کے روزوں کے حوالے سے "رنگ برنگی" تحریریں خوب سے خوب تر بلاگز پڑھنے کو مل رہے ہیں harfe arzoohttps://www.blogger.com/profile/13576637061413047861noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-75948504188325112032015-07-03T21:46:56.237+05:002015-07-03T21:46:56.237+05:00ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
بچپن کی حسین یادوں کے ...ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
بچپن کی حسین یادوں کے بارے میں
یار آپ کا حکم سر آنکهوں پر لیکن میری یاداشت کمزور ہے
اور ہوں بهی پردیس میں
گهر میں ہوتا تو گهر والوں سے ہی پوچھ لیتا
کوشش کرتا ہوں لکھ سکا تو ٹهیک نہیں تو پیشگی معزرت
:)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/00920293411399290189noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-31889002440553165872015-07-03T21:46:53.380+05:002015-07-03T21:46:53.380+05:00ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
بچپن کی حسین یادوں کے ...ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
بچپن کی حسین یادوں کے بارے میں
یار آپ کا حکم سر آنکهوں پر لیکن میری یاداشت کمزور ہے
اور ہوں بهی پردیس میں
گهر میں ہوتا تو گهر والوں سے ہی پوچھ لیتا
کوشش کرتا ہوں لکھ سکا تو ٹهیک نہیں تو پیشگی معزرت
:)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/00920293411399290189noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-76951276316000387762015-07-03T21:45:53.284+05:002015-07-03T21:45:53.284+05:00ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
بچپن کی حسین یادوں کے ...ماشاءاللہ بہت اچھا لکھا ہے
بچپن کی حسین یادوں کے بارے میں
یار آپ کا حکم سر آنکهوں پر لیکن میری یاداشت کمزور ہے
اور ہوں بهی پردیس میں
گهر میں ہوتا تو گهر والوں سے ہی پوچھ لیتا
کوشش کرتا ہوں لکھ سکا تو ٹهیک نہیں تو پیشگی معزرت
:)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/00920293411399290189noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-4753708286193676362015-07-02T09:21:02.302+05:002015-07-02T09:21:02.302+05:00بہت مزے کی تحریر ہے۔ مجھے اپنا بچپن یاد دلادیا۔ بہت مزے کی تحریر ہے۔ مجھے اپنا بچپن یاد دلادیا۔ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/00515220850006001413noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-76739903328867471282015-07-02T08:49:42.402+05:002015-07-02T08:49:42.402+05:00نجیب بھائی بہت شکریہ۔ میرے ٹیگ کئے ہوئے افراد میں ...نجیب بھائی بہت شکریہ۔ میرے ٹیگ کئے ہوئے افراد میں صرف آپ نے تحریر لکھی ہے۔ مجھے بھی مزہ آیا آپ کے بچپن و جوانی کی یادوں کی۔ آپ کیلئے سلیم بھائی کے کمانٹس "چاکلیٹی ہیرو" بہترین ہیں۔ naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-14348756884346335462015-07-02T08:47:38.138+05:002015-07-02T08:47:38.138+05:00ډيره مننه رورهډيره مننه رورهnaeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-91663904473742683312015-07-02T08:47:18.256+05:002015-07-02T08:47:18.256+05:00بہت شکریہ کوثر آپا، بچپن کی یادیں ہمارا بیش بہا خز...بہت شکریہ کوثر آپا، بچپن کی یادیں ہمارا بیش بہا خزانہ ہے naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-36848598831044876432015-07-01T20:10:46.557+05:002015-07-01T20:10:46.557+05:00ماشااللہ بہت کمال کی تحریر اور خوبصورت یادیں
آپ ک...ماشااللہ بہت کمال کی تحریر اور خوبصورت یادیں
آپ کے حکم کی گذشتہ روز ہی تکمیل کر دی گئی تھیsheikhohttp://snaji.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-81270708843552048182015-07-01T17:06:05.111+05:002015-07-01T17:06:05.111+05:00ڈیرخو
ڈیرخو
Safiramandihttps://www.blogger.com/profile/08910558210915621163noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-41628826940439745842015-07-01T14:15:17.858+05:002015-07-01T14:15:17.858+05:00بہت زبردست لکها بهائی بچپن کی یادیں ہر کسی کی بہت ...بہت زبردست لکها بهائی بچپن کی یادیں ہر کسی کی بہت اچهی لگی ہیں خاص طور سے آپ جیسے شرارتی بچوں کیکیسے بچپن کی یادیں بهی سب کی مختلف ہوتی ہیں نا اچها لکها تحریر پڑهکر ...اللہ شاد و آباد رہیں کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-90502230535062510492015-07-01T09:31:20.079+05:002015-07-01T09:31:20.079+05:00پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ اگر آپ حوصلہ افزائی نہ کرتے...پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ اگر آپ حوصلہ افزائی نہ کرتے تو شاید میں کچھ نہ لکھ پاتا۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-40988242326810574672015-07-01T09:06:26.696+05:002015-07-01T09:06:26.696+05:00مذہب، ثقافت و بچپن کی یادوں میں رچی بسی ایک عمدہ ت...مذہب، ثقافت و بچپن کی یادوں میں رچی بسی ایک عمدہ تحریر. شکریہ شیئر کرنے کا Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-57841208911754625562015-07-01T08:28:37.808+05:002015-07-01T08:28:37.808+05:00شکریہ پزیرائی کاشکریہ پزیرائی کاnaeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-56046994324252957572015-07-01T08:28:17.360+05:002015-07-01T08:28:17.360+05:00ہاہاہا سعد بھائی بس وہ دن یاد نہیں تھا جس دن پہلا ...ہاہاہا سعد بھائی بس وہ دن یاد نہیں تھا جس دن پہلا روزہ رکھا تھا۔ شکریہnaeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-54008872630419503442015-07-01T01:30:43.123+05:002015-07-01T01:30:43.123+05:00ایک مختلف بچپن اور مختلف یاد ماضیایک مختلف بچپن اور مختلف یاد ماضیOut Spokenhttps://www.blogger.com/profile/17761855565685096241noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-21557868343378829542015-07-01T00:08:40.618+05:002015-07-01T00:08:40.618+05:00Wah Naeem bhai kuch yad na hoty huwy b buht zberda...Wah Naeem bhai kuch yad na hoty huwy b buht zberdast tehreer likh dali...
Door.draaz k ilaqy k rozy ki b achi khaka kashi kiSaadhttp://www.fb.com/caadmaliknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-62324413405678235712015-06-30T16:31:53.491+05:002015-06-30T16:31:53.491+05:00شکریہ جنابشکریہ جنابnaeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2416696617443466837.post-15747206279663598012015-06-30T14:56:47.007+05:002015-06-30T14:56:47.007+05:00بہت خوبصورت تحریر ہے جناببہت خوبصورت تحریر ہے جنابFaizan Qadrihttps://www.blogger.com/profile/01318995072988738075noreply@blogger.com