بلدیہ مینگورہ کے بعض مسائل حقیقی بھی ہیں اور مشکل بھی، ان مشکلات کو کمتر کروانے کے لئے ایم پی اے فضل حکیم صاحب اور ایم این اے مراد سعید صاحب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا چاہئے۔ ایم پی اے صاحب کے نہایت ہی سطحی قسم کے بیانات سے تو اُن کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے لیکن ایم این اے صاحب کے بارے میں ہم مکمل بے خبر ہیں۔ ۔ ۔ تحریر: پروفیسر(ریٹائرڈ) سیف اللہ (مینگورہ، سوات)۔،
Wednesday, 11 June 2014
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment