Wednesday 23 January 2013

January 23, 2013
انشاء اللہ بہت جلد ضلع سوات سے اُردو زبان کی ایک ایسی ویب ساءٹ جاری کرنے کا ارادہ ہے جو کہ  تحیقی مواد اور خبروں پر مشتمل ہوگی۔ یہاں پر نہ صرف علاقے کے نامور قلمکاروں کے مضامیں ہونگے بلکہ آڈیو اور ویڈیو میں بھی بہت ساری تحقیقی مواد موجود ہوگا۔ اس ویب ساءٹ پر آپ اپنی پسند کا مواد بھی پوسٹ کرسکیں گے۔ جہاں نہ صرف آپ کا رابطہ تعلیمی اور تحقیقی میدان کے شاہسواروں کے ساتھ ہوگا بلکہ نیے آنے والوں کو رہنماءی بھی فراہم کی جاءے گی۔

0 comments:

Post a Comment