Thursday 4 April 2013

April 04, 2013
آج کل کمپیوٹر/انٹر نیٹ کی دنیا میں ایک اصطلاح بہت عام ہے جو کہ "کلاؤڈ کمپیوٹنگ" کہلاتی ہے۔ بہت سارے لوگ اس سہولت سے فائدہ اُٹھا رہے ہیں مگر اب بھی کافی لوگ ہیں جو "کلاؤڈنگ " کو نہیں سمجھتے اور استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ یہ سہولت نئی تو نہیں ہے مگر ہر کوئی نہیں جانتا۔ ماہنامہ کمپیوٹنگ نے درج ذیل لنک پر "کلاؤڈکمپیوٹنگ" کو اُردو زبان میں نہایت آسان  طریقے سے بیان کیا ہے۔ پڑھیں، سمجھیں اور فائدہ اُٹھایں۔
بشکریہ ماہنامہ کمپیوٹنگ  www.computingpk.com

0 comments:

Post a Comment