Sunday 21 April 2013

April 21, 2013
1
کئ دنوں سے میں انٹر نیٹ پر پشتو کی بورڈ ڈھونڈ رہا تھا۔ مجھے بہت سارے کی بورڈز ملے مگر فونیٹیک کی بورڈ نہیں مل رہا تھا کیونکہ ہم عام صارف عام کی بورڈ استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ عربی اور پشتو کی بورڈ ذرہ سے مختلف ہوتے ہیں اس لئے ان کی ٹائپینگ میں ذرہ سی دقت ہوتی ہے۔ کل کی اُردو بلاگر ہینگ آؤٹ میں جناب عمر بنگش بھائی سے جب اس بابت بات ہوئی تو اُنہوں نے اپنے خزانے سے یہ تحفہ عنایت فرمایا جو آپ کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر موجود ہے۔ یہاں سے زپ فائل  ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کریں۔ اگر کوئی دشواری ہو تو زپ فائل میں موجود ٹیکسٹ فائل کو ضرور پڑھیں اُس میں تمام طریقہ تفصیل سے بیان کیا گیا 
ہے۔

 پشتو فانیٹک کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

1 comments:

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بھائی صاحب میں جب یہ پشتو فونیٹیک کے بورڈ انسٹال کرتا ہوں تو صحیح لکھائی نہیں کی جاسکتی ، درمیان میں کٹ کٹ کر کے فاصلہ آجاتا ہے اور حروف دیکھائی نہیں دیتا بلکہ خالی بوکسز سامنے آتے ہیں ، برائے مہربانی اگر مدد کرسکتے ہو تو مدد کرلو۔

    ReplyDelete