Tuesday, 11 March 2014

March 11, 2014
بدھ مت کے آثار، گل کدہ، مینگورہ سوات
فضل ربی راہی صاحب کا مضمون "سوات کے آثار قدیمہ" کے عنوان سے "روزنامہ چاند" سوات میں شائع ہوچکا ہے۔ سوات کے مختلف علاقوں میں بدھ مت اور دیگر آثار قدیمہ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون ہے۔ تصاویر "سوات نامہ" سے لی گئیں ہیں۔
بدھ مت سٹوپا، (بالوکلے، سوات)۔
بدھ مت کے آثار (نموگرام، سوات)۔ 
بدھ مت آثار (گل کدہ، مینگورہ، سوات)۔
پتھر پر بدھ آثار مجسمہ (شرارئی، سوات)۔
بدھ مت سٹوپا (شناشا، سوات)۔
پرانے زمانے کی پتھرپر نقش تصویر (گوگدرہ، سوات)۔
 بشکریہ روزنامہ "چاند" سوات اور "سوات نامہ" عالمگیر خان

0 comments:

Post a Comment