جنت نظیر وادی سوات
سوات کے مختلف علاقوں کے بارے میں محترم فضل ربی راہی صاحب کی تحاریر، جس میں ہر سوات کے ہر علاقے اوروادی کی تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے۔جو کہ نہ صرف ہمارے لئے بلکہ نئے جاننے والوں کے لئے بھی بہت ساری معلومات لئے ہوئے ہیں۔ جناب فضل ربی راہی صاحب کی کتاب "سوات سیاحوں کی جنت" کی ای بک دستیاب ہے، لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ جبکہ سوات کے مختلف علاقوں کی تفصیل درج ذیل ہے، جبکہ سوات کے بارے میں "ری ڈسکور سوات" کے عنوان سے ایک خوبصورت یوٹیوب ویڈیواس پیج کے آخر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔


سوات کے خوبصورت نظاروں پر مشتمل یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائی گئی یوٹیوب ویڈیو

USAID Firms Project is launching the third and final phase of the Swat Tourism Promotion Campaign this weekend with the release of the "Discover the Jewels of Swat" print ad series, as well as the nationwide release of the Swat tourism promotion song and video.

This music video, titled "Zindagi Hai Yahan", has been created in order to showcase the treasures of the beautiful valley of Swat and promote it as a premium tourist destination in Pakistan. Famed singer

4 comments:

  1. ان میں سے دو چار مقامات دیکھے ہوئے ہیں۔ ابھی ان تصاویر نے آگ بھڑکا دی ہے۔ دعا کریں کہ ہماری ”آوارگی“ لوٹ آئے اور جنت نظیر مقامات دوبارہ دیکھیں اور ساتھ ساتھ کچھ نیا بھی۔

    ReplyDelete
  2. سارا پاکستان ہمارا پاکستان۔ آپ جب بھی آئیں گے وادئی سوات آپ کو ہمیشہ خوش آمدید کہے گی۔

    ReplyDelete
  3. سوات واقعی جنت نظیر ہے۔
    معلومات افزا اظہاریہ۔ :)

    ReplyDelete
  4. https://www.facebook.com/profile.php?id=100089347942382&mibextid=b06tZ0

    ReplyDelete