Friday, 28 March 2014

March 28, 2014

ڈاکٹر لوکاماریاالیوری کے مطابق اُنہوں نے سوات یں تقریباً چار سو مختلف مقامات دریافت کئے ہیں۔۔۔۔ تحریر: فضل ربی راہی 

 درج بالا تصویر "سوات میوزیم" کی ہے جو کہ فیس بک پیج سے لی گئی ہے۔ اس عجائب گھر کو حال ہی میں اٹلی کی حکومت کے تعاون سے دوبارہ تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ عجائب گھر سوات میں مینگورہ اور سیدوشریف کی مین شاہراہ پر سرکٹ ہاؤس، دسٹرکٹ کورٹس، پبلک لائبریری اورجہانزیب کالج کے مینگورہ ہاسٹل کے بالک سامنے واقعے ہے۔ شورش کے وقت پے درپے بم دھماکوں کی وجہ سے اس عجائب گھر کو بہت نقصان پہنچا تھا۔ یہاں کے نوادرات کو عارضی طور پر اٹلی منتقل کیا گیا تھا اور عمارت کی دوبارہ بحالی کے بعد واپس یہاں لائے گئے۔ بہت جلد عوام کے لئے سوات میوزیم کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔


0 comments:

Post a Comment