تھوڑی سی محنت سے ہم بھی بہت ساری ناکارہ چیزوں کو کارآمد بنا سکتیں ہیں۔ بس آپ کی تھوڑی سی توجہ درکار ہے۔ روزمرہ زندگی میں ہم بہت ساری اشیاء استعمال کرتے ہیں اور اُن سے رہ جانے والے ناکارہ چیزوں کو ہم پھینک دیتے ہیں ۔ مگر اُنہی ناکارہ چیزوں کو کئی طریقوں سے کارآمد بنا کر ہم ماحول دوست بنا سکتے ہیں۔
یہ ملک پیک کے ڈبوں پر بنی تسویر میں جوان عورت بچے کے پیچھے اور جواں مرد بچی کے پیچھے کیوں بھاگتا ہے۔
ReplyDeleteاچھی اور فائدہ مند تحریر لکھی ہے آپ نے
ReplyDelete