جو طلباء و طالبات سائنس وٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل میں سائنسدان بننے کی خواہش رکھتے ہیں اب اُن کیلئے پاکستان سائنس فاؤنڈیشن نے ایک بہترین سکیم کا آغاز کیا ہے جس کو "سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم" کا نام دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام حکومت پاکستان سے تسلیم شدہ ہے۔ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن نے اس سلسلے میں کل یعنی 5اگست کو تمام قومی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے جس میں خواہشمند طلباء و طالبات سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اشتہار کے مطابق آخری تاریخ 25اگست2015ہے۔ بہترین مستقبل کیلئے ایک سنہری موقع ہے۔ اس سے فائدہ اُٹھائیں۔ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے اُردو اور انگریزی اشتہارات نیچے موجود ہیں۔
Pakistan-Science-Foundation-Science-Talent-Farming-Scheme-2015-Scholarship-Urdu-Blog-Noons-www.noons.info.Naeem-Khan-naeemswat-English-add
0 comments:
Post a Comment