پاکستان میں متنازعہ شخصیت کی مالک اور دنیا کی واحد کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی کتاب "آئی ایم ملالہ" کا اب پشتو میں بھی ترجمہ دستیاب ہے۔ یہ کتاب آپ اس لنک پر ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
بشکریہ شفیق گیگیانی
یہ کتاب افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسد دانش مطبع نے شائع کی ہے جس کا پشتو ترجمہ سید حبیب وقار صاحب نے کیا ہےجبکہ ملالہ اور اس کے والد کی خودنوشت کو قلمبند کرنے والی انگلینڈ کی صحافی کرسٹینہ لیمب ہیں۔
گزشتہ تحاریر یہاں دستیاب ہیں:۔
"One Pen, One Book, One Child & One Teacher Can Change the World" - Malala Yousafzai
0 comments:
Post a Comment