Thursday 20 February 2014

February 20, 2014

زبان علم اور رابطے کا ایک ایسا ذریعہ ہے جس نے انسان کو دوسرے مخلوقات سے ممتاز بنادیا ہے۔ دنیا کی تمام اقوام علم اور رابطے کے لئے اپنی مادری زبانوں کا استعمال کرتے ہیں، مگر پشتون (پٹھان) اپنی زبان "پشتو" علم اور رابطے کے لئے کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ 
مادری زبانوں کے عالمی دن 21فروری کی مناسبت سے "پوهه فاؤنډېشن(پوہا فاؤنڈیشن)"، "ځلنده پښتو مجله" ، "وياړ مجله" او "دي پښتوډاټ کام" نے اس دن آرکائیوز ہال، پبلک لائبریر (نزد پشاور عجائب گھر) پشاور میں ایک بڑے اجتماع کا اہتتما کیا ہے۔ اس اجتماع میں پشتو زبان کے شعراء، ادیب، فلاسفر اور بہت سارے معزز افراد کو دعوت دی گئی ہے جس میں وہ مادری زبانوں کی اہمیت اور دور جدید میں اُن کی ترویج و ترقی، پشتو لغت، پشتو ادب، پشتو تحریر وتصنیف اور پشتو کی ترقی میں سرکاری اور سول سوسائٹی کے کردار پر لیکچرز دیں گے۔ 
پروگرام میں شرکت کے لئے جناب شفیق گیگانی صاحب، عمران اشنا، اور حیات روغانے صاحب سے درج ذیل نمرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔


03339216118
عمران اشنا
03339462448
حيات روغانے
03331933271

0 comments:

Post a Comment