ہمارے عزیز دوست اور "دنیانیوز پشاور" کے جرنلسٹ جناب مسرت اللہ جان کی طرف کی طرف سے بہت جلد ایک ویب سائٹ "نیکسس پاک" کے نام سے لا رہے ہیں، جہاں آپ کی عمدہ اور معیاری بلاگ پوسٹس / کالمز / آرٹیکلز کو پبلش کیا جائے گا۔
مسرت اللہ جان "نیکسس پاک" کے نام سے اپنا بلاگ باقاعدگی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
۔
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.