میونسپل کمیٹی مینگورہ شہر (سوات) کے عملے کو بھی لطیفے سوجنے کا بڑا شوق ہے۔ یہ بینر کافی عرصے سے جب صوبائی حکومت "صفائی مہم" کا مہینہ منا رہی تھی تب سے کمیٹی کے مین گیٹ پر نصب ہے۔ اس کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے، مگر حالات ویسے کے ویسے ہی ہیں۔ اس بینر کے لطیفے کو وہ لوگ بہت خوب سمجھ سکتے ہیں جو یہاں سے گزرتے ہیں۔ اگر نہیں تو یہ پوسٹ ملاحظہ کیجئے:۔ "صفائی مہم 2013"۔
Friday, 15 November 2013
Related Posts
صفائی مہم 2013
25 September 2013naeemswat0تصویر کہانی
17 June 2013naeemswat0صفائی نصف ایمان اور تحفظ ماحول بھی
05 June 2013naeemswat0ایم پی اے صاحب فضول خرچی نہ کریں
01 October 2015naeemswat0
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.