Friday, 20 December 2013

December 20, 2013
1
اگر ان کروڑوں روپوں کے ذریعے مارکیٹ میں فروخت ہونے والے انرجی سیور بلبوں کی قیمتوں کو کم (سبسڈائز) کیا جائے، تو خریدار عوام کو کچھ فائدہ ضرور پہنچ سکتا ہے۔ مفت کی تقسیم سے چوری، فراڈ اور حق تلفی یقیناً پیدا ہوگی۔ کالم: انرجی سیورز کے نام پر ممکنہ ڈاکہ
پروفیسر سیف اللہ خان  (مینگورہ، سوات)۔
19.12.2013


1 comments:

  1. سبسڈی دینا کافی خطرناک ہے، اس لیے کہ اس سے عوام کو اپنے اردگرد پھیلتی مہنگائی کا احساس نہیں ہوتا۔

    ReplyDelete