قدیم کتب میں سوات کا ذکر مختلف ناموں سے آیا ہے، جن میں سواستوس، سواد اور اُودیانہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اُودیانہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں گلستان یا باغ۔ وادی سوات کی بےپناہ خوبصورتی اور اس کے حسین مناظر اور دل کشی کے باعث اس کا "اُودیانہ" نام زیادہ خوبصورت اور موزوں نظر آتا ہے۔۔۔۔۔تفصیل پڑھنے کے لئے کلک کریں۔
Monday 23 December 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment