Saturday, 4 January 2014

January 04, 2014
جنگلات کی قیمتی دولتسے مالامال بلند و بالا طویل سلسلوں کے پہاڑوں کے درمیان واقع وادی میاندم کا علاقہ نہایت خوبصورت، دلکش، پرسکون اور صحت افزائ ہے ۔ سیاحوں کی سہولت اور رہائش کے لیے یہاں جدید ہوٹل، موٹل اور تین آرام دہ ریسٹ ہاوسز ہیں۔ ۔۔۔۔ فضل ربی راہی کی وادی میاندم کے بارے میں تحریر جو کہ روزنامہ "چاند" سوات میں شائع ہوچکی ہے۔


 


Photo Credit: various websites from google search

0 comments:

Post a Comment