Friday, 17 January 2014

January 17, 2014
شانگلہ ازحد خوبصورت علاقہ ہے، لیکن سیاحتی طور پر سیاحوں کی نظروں سے اوجھل چلا آرہا ہے کیونکہ یہاں نہ تو سیاحوں کے لئے بنیادی سہولتیں موجود ہیں اور نہ ہی اس کے خوبصورت مقامات تک پختہ سڑکیں ہیں۔۔۔۔۔ 


Photo Credit : pakimag.com

0 comments:

Post a Comment