مرغ زار
جناب فضل ربی راہی سوات کے ایک معروف ادبی شخصیت ہیں۔ "مرغزار" سوات کے بارے میں اُن کا کالم یہاں پیش خدمت ہے جس میں اُنہوں نے سوات کی حسین وادی کے اس علاقے کی تاریخ، ثقافت ، جغرافیہ و محل وقوع اور یہاں کی ریت و روایات کے بارے میں ایک خوبصورت تحریرضبط قلم کی ہے جو کہ روزنامہ "چاند" سوات کے آج کے شمارہ میں شائع ہوچکی ہے۔
بشکریہ روزنامہ "چاند" سوات
0 comments:
Post a Comment