Tuesday 21 January 2014

January 21, 2014
سیدگئی جھیل بلند پہاڑوں کی چوٹیوں کے درمیان بنے ہوئے قدرتی میدان میں واقع ہے، جو قریباًتین یا چار مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ اس کا صاف و شفاف نیلگوں پانی دور سے اپنے سحر میں مبتلا کردیتا ہے۔ جھیل کے اطراف میں ہر طرف سپید برف کی چادر بچھی ہوئی ہے اور اس کے قریب میں بلند وبالا چوٹیوں پرپڑی ہوئی برف سورج کی روشنی میں قوس وقزح کا ایک روح پرور منظر پیش کرتی ہے۔۔۔۔

0 comments:

Post a Comment