Monday, 6 January 2014

January 06, 2014
 درال جھیل برف میں ڈوبی ہوئی فلک بوس چوٹیوں کے درمیان ایک بڑی گلیشیئر کا پانی جمع ہونے سے وجود میں آئی ہے۔، جس کا پانی سردیوں میں جم جاتا ہے اور موسم گرما میں اس پانی سے درال اور دریائے پنج کوڑہ (دیر) ٹھاٹھیں مارنے لگتے ہیں۔ فضل ربی راہی کا "وادی سوات" کے مختلف علاقوں کے تعارف کے سلسلے کی ایک اور تحریر۔
 

English: Daral Lake
Photo Credit: www.valleyswat.net

0 comments:

Post a Comment