حکومت خیبر پختونخواہ نے بے روزگار نوجوانوں کے لئے بلا سود قرضوں کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے بینک آف خیبر کے ذریعے "خود کفالت سکیم" کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت 50ہزار سے 2 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے دیئے جائیں گے۔
فارم بینک آف خیبر کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔
کتھے 8 فیصد کتھے بنا سود۔ پر اچھا وہی ہے جس کو اچھا کہنے سے ہمارا اپنا فیدہ ہو۔
ReplyDeleteاپنے میڈیا کی بات ہو رہی ہے جی
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.