سوات (پاٹا) میں بڑی مشکلات یہاں قوانین کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہیں۔ ادغام ریاست پر اس علاقے میں زیادہ تر ملازمین تبدیل ہوکر آئے تھے، جن کی اہلیت اور کردار پست تھا۔ اچھے لوگ اُن میں اتنے کم تھے کہ وہ کیچڑ میں پھنسی مچھلی کی طرح بے دست و پا ہوتے تھے۔۔۔۔۔ کالم: پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔
بشکریہ روزنامہ "چاند" سوات
0 comments:
Post a Comment