Saturday, 11 January 2014

January 11, 2014
سیدوشریف ایک بہت قدیم اور تاریخی شہر ہے، جس نے زمانے کے بہت سے نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ جس طرح سیدوشریف آج ملاکنڈڈویژن کا صدر مقام ہے، اسی طرح پرانے زمانے میں بھی اسے مرکزی حیثیت حاصل تھی اور اُس زمانے میں بھی یہ شہر تہذیبی، ثقافتی اور جدید ترقی کے لحاظ سے بہت آگے تھااور آج ریاست سوات کے آخری حکمران کا محل بھی یہی ہے۔۔۔۔۔۔۔

سیدوبابا مزار، سیدوشریف سوات

جہانزیب کالج، سیدوشریف سوات

ودودیہ ہال، جہانزیب کالج، سیدوشریف سوات

گیرا پہاڑ اور سپل بانڈئی گاؤں، سیدوشریف سوات

سوات میں بدھ مت کے آثار

گراسی گراؤنڈ

پاکستان اٹامک انرجی کا جدید ترین ہسپتال "سینور"، سیدوشریف سوات
گل کدہ (بدکدہ) کے مقام پر بدھ مت کے آثار

پی ٹی ڈی سی موٹل، سید شریف سوات

سوات سرینہ ہوٹل، سیدوشریف سوات
Photo Credit:
Swat Valley (facebook Page)

0 comments:

Post a Comment