Friday, 10 January 2014

January 10, 2014
"مینگورہ کے مین بازار میں ملکی اور غیر ملکی کپڑا، الیکٹرونکس کے سامان، زری و شیشے کے کام کے ملبوسات واسکٹ اور قمیص، خوبصورت سواتی ٹوپیاں اور دستکاری و کشیدہ کاری کی دیگر نفیس اشیاء سیاحوں کے  لئے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ زمرد اور دیگر قیمتی پتھروں کی دکانیں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ ۔۔۔ مینگورہ میں کئی چائینا مارکیٹیں وجود میں آچکیں ہیں، جن میں ہر قسم چائینا مصنوعات ملتی ہیں۔ سوات آنے والے سیاح اپنی خریداری کے لئے اکثر انہی مارکیٹوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ ۔۔"۔

Photo Credit :
Kabab Shop Mingora, SwatMingora Bypass, at Fizagat Swat

 

 
 

0 comments:

Post a Comment